UR/Prabhupada 0001 - دس لاکھ تک پھیلائیں۔: Difference between revisions
Line 8: Line 8:
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
{{1080 videos navigation - All Languages|English|Prabhupada 1080 - Summarized in the Bhagavad-gita - One God is Krsna. Krsna is not sectarian God|1080|Prabhupada 0002 - Madman Civilzation|0002}}
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|UR/Prabhupada 0022 - کرشن بھوکے نہیں ہیں|0022|UR/Prabhupada 0002 - پاگل آدمی کی تہذیب|0002}}
Line 18: Line 17:
{{youtube_right|rEc1U_lsJ7s|Expand to Ten Million
- Prabhupāda 0001}}
{{youtube_left|rEc1U_lsJ7s|دس لاکھ تک پھیلائیں۔
- Prabhupāda 0001}}
Line 32: Line 32:
Prabhupāda: Caitanya Mahāprabhu says to all the ācāryas... Nityānanda Prabhu, Advaita Prabhu and Śrīvāsādi-gaura-bhakta-vṛnda, they are all carriers of orders of Śrī Caitanya Mahāprabhu. So try to follow the path of ācārya process. Then life will be successful. And to become ācārya is not very difficult. First of all, to become very faithful servant of your ācārya, follow strictly what he says. Try to please him and spread Kṛṣṇa consciousness. That's all. It is not at all difficult. Try to follow the instruction of your Guru Mahārāja and spread Kṛṣṇa consciousness. That is the order of Lord Caitanya.
پرَبھُوپادَ: چيتنيا مَہاپرَبھُو سَبہی آچاريون سے کہتے ہيں... نِتيا نَندا پرَبھُو ، اَدوئيتا پرَبھُو اور شری واسَ آدي-گورا-بَھکتا-وِرندا، يہ سَبہی شری چیتنیا مَہاپرَبھُو کے پیغامون کو پہچاتے ہیں. لہذا آچاريہ طريقي کے راستے کی پیروی کرنے کی کوشِش کرین۔ پہر زِندگی کامِیاب ہوگی۔ اور آچاريہ بَننا بہت مُشکِل نہیں ہے۔ سب سے پہلے، اپنے آچاریہ کے بہت اِيماندار سيوک بَننے کے لیے، وه جو کہتا ہے، اُسکی سختی سے پيروی کریں۔ اُن کو خُوش کرنے اور کرِشن چيتنا پھیلانے کی کوشِش کریں۔ صِرف اِتنا ہی۔ یہ بلِکُل بہی مُشکِل نہیں ہے۔ اپنے گُرو مَہاراج کی ہِدایتون کی پیروی کریں اور کرِشن چیتنا پھیلانے کی کوشِش کریں۔ یہ ہی بھگوان چیتنیا کا پیغام ہے۔
:āmāra ajñāya guru hañā tāra' ei deśa
:yāre dekha tāre kaha 'kṛṣṇa'-upadeśa
:([[Vanisource:CC Madhya 7.128|CC Madhya 7.128]])
"By following My order, you become guru." And if we strictly follow the ācārya system and try our best to spread the instruction of Kṛṣṇa... Yāre dekha tāre kaha 'kṛṣṇa'-upadeśa ([[Vanisource:CC Madhya 7.128|CC Madhya 7.128]]). There are two kinds of kṛṣṇa-upadeśa. Upadeśa means instruction. Instruction given by Kṛṣṇa, that is also 'kṛṣṇa'-upadeśa, and instruction received about Kṛṣṇa, that is also 'kṛṣṇa'-upadeśa. Kṛṣṇasya upadeśa iti kṛṣṇa upadeśa. Samāsa, śāsti-tat-puruṣa-samāsa. And Kṛṣṇa viṣayā upadeśa, that is also Kṛṣṇa upadeśa. Bāhu-vrīhi-samāsa. This is the way of analyzing Sanskrit grammar. So Kṛṣṇa's upadeśa is Bhagavad-gītā. He's directly giving instruction. So one who is spreading kṛṣṇa-upadeśa, simply repeat what is said by Kṛṣṇa, then you become ācārya. Not difficult at all. Everything is stated there. We have to simply repeat like parrot. Not exactly parrot. Parrot does not understand the meaning; he simply vibrates. But you should understand the meaning also; otherwise how you can explain? So, so we want to spread Kṛṣṇa consciousness. Simply prepare yourself how to repeat Kṛṣṇa's instructions very nicely, without any malinterpretation. Then, in future... Suppose you have got now ten thousand. We shall expand to hundred thousand. That is required. Then hundred thousand to million, and million to ten million.
Devotees: Haribol! Jaya!
Prabhupāda: So there will be no scarcity of ācārya, and people will understand Kṛṣṇa consciousness very easily. So make that organization. Don't be falsely puffed up. Follow the ācārya's instruction and try to make yourself perfect, mature. Then it will be very easy to fight out māyā. Yes. Ācāryas, they declare war against māyā's activities.
آماَرا اگاَیا گُرو ہَئیا تاَرا ئی دیشَ:
چيتنيا مَہاپرَبھُو سَبہی آچاريون سے کہتے ہيں... نِتِيا نَندا پرَبھُو ، اَدوَئِتا پرَبھُو اور شری واسَ ََاَدي-گورا-بَھکتا-وِرندا، يہ سَبہی شری چیتنیا مَہاپرَبھُو کے پیغامون کو پہچاتے ہیں. لہذا آچاريہ طريقي کے راستے کی پیروی کرنے کی کوشِش کرین۔ پہر زِندگی کامِیاب ہوگی۔ اور آچاريہ بَننا بہت مُشکِل نہیں ہے. سب سے پہلے، اپنے آچاریہ کے بہت اِيماندار سيوک بَننے کے لیے، وه جو کہتا ہے، اُسکی سختی سے پيروی کریں۔ اُن کو خُوش کرنے اور کرِشنَ چيتنا پھیلانے کی کوشِش کریں۔ صِرف اِتنا ہی۔ یہ بلِکُل بہی مُشکِل نہیں ہے۔ اپنے گُرو مَہاراج کی ہِدایتون کی پیروی کریں اور کرِشنَ چیتنا پھیلانے کی کوشِش کریں۔ یہ ہی بھگوان چیتنیا کا پیغام ہے۔ آماَرا اگاَیا گُرو ہَئیا تاَرا ئی دیشَ
یاَری دیکھا تاَری کَہا 'کرِشنہ'-اُپديشَ:
یاَری دیکھا تاَری کَہا 'کرِشنہ'-اُپديشَ(چيتنيا چرِيت اَمرِتا مَدھیا ٧.١٢٨). "میری ہِدایت کی پیروی کرنے سے، آپ گُرو بن جائو گے." اور اگر ہم سَختی سے آچاریہ طریقی کی پیروی کرتے ہیں اور کرِشنَ کی ہِدایتون کو پھیلانے کے لیے اپنی پُوری کوشِش کرتے ہیں. ياَری دیکھا تاَری کَہا 'کرِشنَ'-اُپديشَ(چيتنيا چرِيت اَمرِتا مَدھیا ٧.١٢٨). کرِشنَ-اُپديش دو قِسم کے ہوتے ہیں. اُپدیش مَطلب ہِدایت. کرِشنَ دوارا دی گئی ہِدایت وہ بہی کرِشنَ-اُپديش ہے، اور جو ہِدایت کرِشن کے بارے میں حاصِل کی گئی ہو وہ بہی کرِشنَ-اُپديش ہے. کرِشنَسیا اُپدیشَ اِتی کرِشنَ اُپدیشَ. سَماساَ، شَستی-تَت-پُرُشَ-سَماساَ. اور کرِشنَ وِشَیا اُپدیشَ، یہ بہی کرِشنَ اُپدیشَ ہے. باہو-وِرِیھي-سَماساَ. يہ سَنسکرِت گرامَر کا مُطالعہ کرنے کا طریقہ ہے. تو کرِشنَ کا اُپديشَ بھگوت گیتا ہے. وہ سِيدھے ہِدایت دے رہا ہے. اِس لیے جو کرِشنَ-اُپديشَ کو پھیلا رہا ہے، صِرف کرِشنَ دوارا کہی گئی باتون کو دوہرائین تو آپ آچاریہ بن جائوگے. مُشکِل بِلکُل بہی نہیں ہے. یہاں سب کُچھ بتایا گیا ہے. ہمیں صِرف طوطے کی طرح دوہرانا ہے. بِلکُل طوطے کی طرح نہیں. طوطا مَطلب نہیں سَمجھتا ہے؛ وه صِرف بولتا ہے. پر آپ کو مطلب بہی سمجھنا چاہیے؛ ورنہ آپ کیسے سمجھا سکتے ہو؟ تو، اس لیے ہم کرِشنَ چیتنا کو پھیلانا چاہتے ہیں. صِرف اپنے آپ کو تیار کریں کہ کیسے کرِشنَ کی ہِدایتون کو بہت اَچھی طرح سے دوہرایا جائے، بِنا کِسی غَلط تشریح کے. پہر، مُستقبِل میں...فَرض
([[Vanisource:CC Madhya 7.128|چيتنيا چرِيت اَمرِتا مَدھیا ٧.١٢٨]])
"میری ہِدایت کی پیروی کرنے سے، آپ گُرو بن جائو گے." اور اگر ہم سَختی سے آچاریہ طریقی کی پیروی کرتے ہیں اور کرِشن کی ہِدایتون کو پھیلانے کے لیے اپنی پُوری کوشِش کرتے ہیں... ياَری دیکھا تاَری کَہا 'کرِشن'-اُپديشَ(چيتنيا چرِيت اَمرِتا مَدھیا ٧.١٢٨). ڪرِشن-اُپديش دو قِسم کے ہوتے ہیں. اُپدیش مطلب ہِدایت. کرِشن دوارا دی گئی ہِدایت وہ بہی کرِشن-اُپديش ہے اور جو ہِدایت کرِشن کے بارے میں حاصِل کی گئی ہو وہ بہی کرِشن-اُپديش ہے. کرِشنَسیا اُپدیشَ اِتی کرِشنَ اُپدیشَ. سَماساَ، شَستی-تَت-پُرُشَ-سَماساَ. اور کرِشنَ وِشَیا اُپدیشَ، یہ بہی کرِشنَ اُپدیشَ ہے. باہو-وِرِیہی-سَماساَ. يہ سَنسکرِت گرامَر کا مُطالعہ کرنے کا طریقہ ہے. تو کرِشنَ کا اُپديشَ بھگوت گیتا ہے. وہ سِيدھے ہِدایت دے رہا ہے. اِس لیے جو کرِشنَ-اُپديشَ کو پھیلا رہا ہے، صِرف کرِشنَ دوارا کہی گئی باتون کو دوہرائین تو آپ آچاریہ بن جائوگے. مشکل بِلکُل بہی نہیں ہے. یہاں سب کُچھ بتایا گیا ہے. ہمیں صِرف طوطے کی طرح دوہرانا ہے. بِلکُل طوطے کی طرح نہیں. طوطا مطلب نہیں سمجھتا ہے؛ وه صِرف بولتا ہے. پر آپ کو مطلب بہی سمجھنا چاہیے، ورنہ آپ کیسے سمجھا سکوگے؟ تو، اس لیے ہم کرِشنَ چیتنا کو پھیلانا چاہتے ہیں. صِرف اپنے آپ کو تیار کریں کہ کیسے کرِشنَ کی ہِدایتون کو بہت اَچھی طرح سے دوہرایا جائے، بِنا کِسی غَلط تشریح کے. پہر مُستقبِل میں...فرض کریں کہ آپکو ابہی دس ہزار ملے ہیں. ہم سو ہزار تک پھيلائيں گے. يہ ضروری ہے. پہر سو ہزار سے لاکھ ، اور لاکھ سے دس لاکھ.
بہکت: ہری بول! جئے
پرِبھُوپادَ : اِس ليے یہاں آچاریہ کی کمی نہیں ہوگی، اور لوگ بہت آسانی سے کرشنہ چیتنا کو سمجھیں گے. اس ليے یہ سنستھا بنائیں. جھوٹے غرور میں نہ رہیں. آچاریون کی ہِدایتون کی پیروی کریں اور اپنے آپ کو پورا کامل بنانیں کی کوشش کریں. پہر مایا سے لڑنا بہت آسان ہوگا۔ ہاں. آچاريہ ، وہ مایا کی سرگرمیون کے خِلاف لڑائی کو ظاہر کرتے ہیں.
Latest revision as of 00:01, 2 October 2020
Lecture on CC Adi-lila 1.13 -- Mayapur, April 6, 1975
پرَبھُوپادَ: چيتنيا مَہاپرَبھُو سَبہی آچاريون سے کہتے ہيں... نِتيا نَندا پرَبھُو ، اَدوئيتا پرَبھُو اور شری واسَ آدي-گورا-بَھکتا-وِرندا، يہ سَبہی شری چیتنیا مَہاپرَبھُو کے پیغامون کو پہچاتے ہیں. لہذا آچاريہ طريقي کے راستے کی پیروی کرنے کی کوشِش کرین۔ پہر زِندگی کامِیاب ہوگی۔ اور آچاريہ بَننا بہت مُشکِل نہیں ہے۔ سب سے پہلے، اپنے آچاریہ کے بہت اِيماندار سيوک بَننے کے لیے، وه جو کہتا ہے، اُسکی سختی سے پيروی کریں۔ اُن کو خُوش کرنے اور کرِشن چيتنا پھیلانے کی کوشِش کریں۔ صِرف اِتنا ہی۔ یہ بلِکُل بہی مُشکِل نہیں ہے۔ اپنے گُرو مَہاراج کی ہِدایتون کی پیروی کریں اور کرِشن چیتنا پھیلانے کی کوشِش کریں۔ یہ ہی بھگوان چیتنیا کا پیغام ہے۔
آماَرا اگاَیا گُرو ہَئیا تاَرا ئی دیشَ:
یاَری دیکھا تاَری کَہا 'کرِشنہ'-اُپديشَ: (چيتنيا چرِيت اَمرِتا مَدھیا ٧.١٢٨)